عمار بلوچ کی جبری گمشدگی پرامن جمہوری سیاست کو طاقت سے کچلنے کا تسلسل ہے، فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بی،ایس،او
ترجمان بی ایس او نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب سکیورٹی فورسز کا طلبہ رہنما عمار بلوچ کو رات 12:30 کے قریب لاہور سے جبری طور پر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کرنا قابلِ مذمت ہے، ان کی باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں،Continue Reading
سردار عطاء اللہ مینگل کی بے لوث قومی خدمات، سیاسی بصیرت، جبر کے خلاف ان کی غیر متزلزل اصولی جہدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایس او
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ سردار عطاء اللہ مینگل کی پانچویں برسی کے موقع پر ان کی ناقابلِ فراموش اصولی سیاسی جہدوجہد، جمہوری فکر اور بلوچ قومی بقاء کیلئے ان کی لازوال قربانیوں پر انہیں انقلابی سلام پیش کرتے ہیں، ان کی بے لوثContinue Reading
بی ایس او وڈھ زون کا ورکنگ باڈی اجلاس زونل صدر قدیر بلوچ کی سربراہی میں 23 اگست 2026 کو منعقد ہوا۔ بی ایس او وڈھ زون
23 اگست 2026 کو بی ایس او وڈھ زون کا ورکنگ باڈی اجلاس زونل صدر قدیر بلوچ کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں تنظیم، بین الاقوامی تناظر اور بلوچستان، فنانس، تنقید برائے تعمیر اور آئندہ کا لائحۂ عمل جیسے اہم ایجنڈوں پر تفصیلی بحث کی گئی۔ اجلاس کا آغازContinue Reading
جیئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنماء کامریڈ ایکتا دراوڑ ( سویرا لغاری) کی بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ بی ایس او
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ جیئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما کامریڈ ایکتا دراوڑ کو 09 اگست کے روز ان کے گھر میں گھس کر بے دردی سے قتل کیا گیا اور گزشتہ رات کامریڈ ایکتا کے گھر پر سکیورٹی فورسز نے گھروںContinue Reading
سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف سندھ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے بینر تلے جاری احتجاجی دھرنے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ بی ایس او
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ سندھ پبلک سروس کمیشن کے 2024 کے نتائج میں بے ضابطگیاں ادارے کی ساکھ کو واضح کرتی ہے جو میرٹ کو پامال کرکے رشوت، اقربا پروری اور جعلسازی کی بنیاد پر اپنی وجود برقرار رکھی ہوئی ہے، بیContinue Reading
خضدار ڈیجیٹل لائبریری: علم پر کسی سمجھوتے کی گنجائش نہیں۔ بی ایس او وڈھ زون
خضدار ڈیجیٹل لائبریری صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ محنت کش عوام، غریب طلبہ اور علم کے متلاشی نوجوانوں کی مشترکہ امانت ہے۔ عوامی وسائل کو نجی مفادات کے تابع کرنے کی ہر کوشش کی ہم بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔ بلوچستان پہلے ہی تعلیمی سہولیات، شرحِ خواندگی اور اعلیٰ تعلیمی مواقعContinue Reading
بی ایس او شال زون کے آرگنائزر یونس بلوچ کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے، فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ بی ایس او
ترجمان بی ایس او نے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب 12 بجے کے قریب شال زون کے آرگنائزر یونس بلوچ کو سکیورٹی فورسز نے ان کے گھر کوئٹہ سے بنا کسی وارنٹ گرفتاری کے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے اور تاحال ہمیں ان کی سلامتی کےContinue Reading
چیئرمین جیئند بلوچ کی مسلسل تیسری جبری گمشدگی بلوچستان میں پرامن جمہوری سیاست کو طاقت سے کچلنے کا تسلسل ہے ۔ بی،ایس،او
ترجمان بی ایس او نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بی ایس او کے مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ کی ہدہ کوئٹہ سے جبری گمشدگی محض ایک فرد کی گرفتاری نہیں، بلکہ یہ سیاسی عمل کو طاقت کے زور پر کچلنے کیContinue Reading
گورنمنٹ بوائز انٹر کالج وڈھ میں تعلیمی زبوں حالی، طلبہ کے مستقبل کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ بی ایس او وڈھ زون
گورنمنٹ بوائز انٹر کالج وڈھ، جو وڈھ بازار کے قریب واقع ہے، دہائیوں پر محیط ایک وسیع رقبے پر قائم علاقے کے قدیم اور اہم تعلیمی اداروں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ ادارہ سینکڑوں طلبہ و طالبات کو اعلیٰ ثانوی تعلیم فراہم کرنے کا واحد بڑا مرکز ہے، جہاں اسContinue Reading
طالب علم رہنما مجیب اکبر کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے، فی الفور بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بی ایس او
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ ملک کے طول و عرض میں جبری گمشدگیوں اور اغواء نما گرفتاریوں میں بے تحاشہ اضافہ ملکی و بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے، جمو و کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مجیبContinue Reading






