لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس میں بڑھتے ہوئے مسائل، تین سال سے اسکالرشپس کی بندش، انتظامی غفلت اور مبینہ کرپشن ناقابلِ برداشت ہے۔ بی ایس او وڈھ زون
2026-11-23
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن وڈھ زون لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس میں طلبہ اور ملازمین کو درپیش سنگین مسائل، انتظامی غفلت، اسکالرشپس کی بندش اور ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کی شدید مذمت کرتی ہے۔کیمپس میں موجود پانچ اسکالرشپس میں سے چائنیز، میرٹ اور احساس اسکالرشپس گزشتہ تین سال سے بند ہیں،Continue Reading

