جبر کے اندھیروں میں روشنی کی تلاش
2026-06-27
تحریر: قدیر بلوچ جب بھی ہم انسانی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں ظلم، جبر، استحصال اور مزاحمت کی بے شمار داستانیں ملتی ہیں۔ ہر دور میں ایسے طبقات موجود رہی ہیں جنہوں نے اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کی، ظلم کے خلاف آواز بلند کی اور اپنے وجودContinue Reading

