زہری میں انسانیت سوز مظالم کے خلاف بی این پی کی احتجاجی مظاہرے کی حمایت کرتے ہیں۔ بی ایس او نال زون
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نال زون کے ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ زہری میں جاری فوجی بربریت، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں، آبادیوں پر شیلنگ اور شہری زندگی کو مفلوج کرنے والے کرفیو کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کی احتجاجی کال کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ میر خلیل احمدContinue Reading
پروفیسر شہید صباء دشتیاری علم و حکمت کے درخشاں ستارے تھے۔ بی ایس او نال زون
جمان نال زون نے بیان میں کہا کہ پروفیسر صباء دشتیاری ایک ایسے شعوری، فکری اور علمی آواز تھے جو ہمیشہ بلوچستان کے حقوق، قومی شناخت اور اجتماعی شعور کے لیے گونجتی رہی۔ صبا محض ایک فرد کا نام نہیں تھے، بلکہ وہ ایک فکر، ایک نظریہ اور ایک تعمیریContinue Reading
بلوچ دانش پر منظم حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، نیز یہ مطالبہ کرتے ہیں پروفیسر غمخوار حیات کے قاتلوں کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔ بی ایس او
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا سلسلہ مزید طول پکڑ رہی ہے، روزانہ کی بنیاد پر درجنوں بھر لاشیں برآمد ہونا، جبری گمشدگیوں میں غیر معمولی اضافے، جعلی مقابلوں میں قتل و غارتگری، سماجی توازن کی بگاڑContinue Reading
بابو شیرو مری؛ جدوجہد اور بغاوت کی علامت! تحریر ظریف رند
11- مئی2017 مسلسل جدوجہد اور بغاوتیں انسانی تاریخ کی مرکزی بنیادیں رہی ہیں اور بنی نوع انسان اپنی تاریخی سفر کے اندر فطرت کی پرپیچ تضادات کا مقابلہ کرتے ہوئے جدوجہد اور قربانیوں کے ساتھ آج تک کا لاکھوں سالہ سفر طے کر پایا ہے۔انسان نے بنیادی جدوجہد فطرت کیContinue Reading
لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس میں طلبہ کے ساتھ ہونے والی ناانصافی اور تعلیم دشمن پالیسیاں قابلِ مذمت ہیں۔ بی ایس او وڈھ زون
لسبیلہ یونیورسٹی کے سب کیمپس وڈھ کا باقاعدہ افتتاح سال 2017 میں کیا گیا، مگر افسوس کہ تقریباً نو سال گزرنے کے باوجود آج بھی طلبہ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ تعلیمی سرگرمیاں ایک پرانی اسکول عمارت میں جاری ہیں، جبکہ ہاسٹل کے طلبہ بھٹو دور میں تعمیر شدہ صرفContinue Reading
بی ایس او وڈھ زون کی جانب سے شہید فدا بلوچ کے اٹھتیسویں یومِ شہادت کے موقع پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا
بی ایس او وڈھ زون کے زیرِ اہتمام دو مئی کو شہیدِ وطن کامریڈ فدا بلوچ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں اُن کے فکر و فلسفہ، راجی جدوجہد اور بلوچ قوم کے روشن مستقبل کے لیے دی گئی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیاContinue Reading
جہدِ فدا
قدیر بلوچ انسانی تاریخ انقلابی تحریکوں سے بھری پڑی ہے۔ ان تحریکوں میں چند ایسے نام ابھر کر سامنے آتے ہیں جو رہتی دنیا تک مشعلِ راہ بن جاتے ہیں۔ تاریخ ہمیشہ اُن لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو اپنی قوم اور وطن کے لیے بے مثال قربانیاں دیتے ہیں۔Continue Reading
بلوچستان بھر میں جبری گمشدگیوں میں اضافہ سنگین نوعیت اختیار کر چکی ہے، طلبہ رہنماء بابل بلوچ کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے ۔ ترجمان بی ایس او
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں جبری گمشدگیوں اور اغواء نما گرفتاریوں میں بے تحاشہ اضافہ ملکی و بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے، طالب علم رہنما بابل بلوچ جمہوری سیاسی عمل کے الم برادر ہیں ان کی اغواءContinue Reading
بی ایس او وڈھ زون کی جانب سے افغان ثور انقلاب پر اسٹڈی سرکل کا انقاد کیا گیا، لیڈ آف زونل صدر سنگت قدیر بلوچ نے دی
سرکل کا آغاز دنیا بھر اور بلوچ شہیدوں کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی اور انقلابی شاعری سے کی گئی ، افغان ثور انقلاب پر بات کرتے ہوئے سنگت نے کہا کہ ہمیں انسانی تاریخ میں بہت سے ایسے واقعات کا ذکر ملتا ہے جہاں تاریخ نے مجموعی طورContinue Reading
بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے واقعات میں بے دریغ اضافہ تشویشناک ہے۔ غیر قانونی اغواء کاریوں کا سلسلہ روکا جائے۔ ترجمان بی ایس او ۔
ترجمان بی ایس او نے بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں بلوچستان بھر میں جبری گمشدگیوں کے سلسلے میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، اسی تسلسل میں گزشتہ شب فورسز نے تربت سے تعلق رکھنے والی بولان میڈیکل کالج میں بی ایس نرسنگ کی طالبہ خدیجہ بلوچ کوContinue Reading




