بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن وڈھ زون کا زونل اجلاس منعقد
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن وڈھ زون کے زیرِ اہتمام زونل اجلاس، زونل صدر قدیر بلوچ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جبکہ اجلاس کی کارروائی زونل جنرل سیکرٹری سنگت منظور بلوچ نے چلائی۔ اجلاس میں تنظیمی امور، بلوچستان کی موجودہ صورتحال، اور آئندہ کے لائحہ عمل جیسے اہم ایجنڈے زیرِ بحث لائےContinue Reading


